36

صدر کی طرف سے پنجاب میں الیکشن تاریخ کا اعلان خوش آئند ہے

فیصل آباد(پ ر) امیدوار وائس چیئر مین سی سی 28سردار عرفان ڈوگر ،سینئر رہنما تحریک انصاف چوہدری نادر ذولفقار چیمہ نے کہا کہ صدر مملکت کی جانب سے پنجا ب میں الیکشن تاریخ کا اعلان خوش آئند ہے، سپر یم کورٹ نے جو فیصلہ کیا صدر عارف علو ی کا اقدام اس جانب پیشرفت ہے، تمام ا د ا ر وں کا فرض ہے کہ اب الیکشن کیلئے ضروری تعا و ن کریں، ملک کے مفاد میں ہے کہ الیکشن کا عمل شفاف انداز سے مکمل کیا جائے، صدر عا رف علوی کی جانب سے تاریخ کے اعلان کے بعد اب سیاسی جماعتوں کو الیکشن کی تیاری کرنی چاہئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں