14

صفدرآباد میں چکن اور انڈوں کے ریٹس نے لوگوں کے ہوش اڑا دیئے

صفدرآباد (نامہ نگار)چکن کا ریٹ اوپر ہی جا رہا ہے اور اس گراف کو بریک ہی نہیں لگ رہی۔ عوام پریشان اپنے بچوں کو چکن کیسے کھلائیں؟چکن کی قیمت مین ہوش ربا اضافہ سے عوام کی حال بہت پتلی ہو گئی ہے یعنی لوگوں کے اپنے ہوش اڑ گئے ہیں۔شادی بیاہوں پر پیسے والوں نے غریبوں کا جینا بھی چھین لیا ہے۔غربت کے مارے عوام کدھر جائیں ۔کاش کہ کوئی ایسا حکمران اس قوم کو نصیب ہو جو خلاف راشدہ کا نظام نافذ کرے۔عوام سوچتے ہیں کیا کبھی ایسا ہو سکے گا۔شہری نے کہا کہ اللہ کے ہاں دیر ہو سکتی ہے مگر اندھیر نہین۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں