30

ضلعی انتظامیہ سرگودھا کے پبلک ٹرانسپورٹ کے اجراء کیلئے اقدامات شروع

سرگودھا (بیورو چیف) بڑھتی ہوئی آبادی اور ٹریفک کے مسائل پر قابو پانے کیلئے ضلعی انتظامیہ نے پبلک ٹرانسپورٹ کے اجراء کیلئے اقدامات شروع کردیئے ہیں مختلف روٹس پر چلنے والی گاڑیوں کے کرائے سٹاپ ٹو سٹاپ 20 روپے مقرر کرنے کیساتھ ساتھ پرائیویٹ سیکٹر کے تعاون سے سرگودھا سے جھال چکیاں’ 49 ٹیل’ استقلال آباد کالونی’ 85جھال’ 33پھاٹک اور مختلف روٹس پر ٹرانسپورٹ چلانے کیلئے پرائیویٹ سیکٹر کے تعاون سے جدید سہولتوں سے آراستہ پبلک ٹرانسپورٹ کا آغاز کیا جارہا ہے جبکہ خواتین کیلئے پنک کلر کی گاڑیاں بھی روڈز پر لائی جارہی ہیں اور اس کا کرایہ سٹاپ ٹو سٹاپ 20روپے مقرر کرنے کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں