29

ضلعی زکوٰة کمیٹی چنیوٹ کے زیراہتمام سیمینار اور آگاہی واک

چنیوٹ(نامہ نگار)ضلعی زکوٰة کمیٹی چنیو ٹ کی جانب سے محکمہ زکوة و عشر پنجاب کی ہدایت کے مطابق زکوة کے پروگرام کے متعلق آگاہی اور زکوة کی رضاکارانہ ادائیگی کی ترغیب کے لیے ماہانہ یوم زکوة کے حوالے سے سیمینار اور واک کا اہتمام کیا گیا جس میں دفتری عملہ اور فیلڈ اسٹاف نے شرکت کی،صدارت کے فرائض ڈسٹرکٹ زکوة آفیسر مہر محمدیعقوب جپہ نے انجام دیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں