سرگودھا (بیوروچیف) سرگودھا سمیت ضلع بھر میں پی ٹی آئی کے کارکنوں کی پکڑ دھکڑ کے خوف سے اکثر کارکن روپوش ہوگئے اور مختلف مقامات پر پناہ لی لیڈران کی جانب سے کارکنوں کو آگاہ کیا گیا ہے کہ ان کی گرفتاریاں ہوسکتی ہیں جس سے بچنے کیلئے وہ مختلف مقامات پر منتقل ہو جائیں اور حتی الامکان کوشش کریں کہ گرفتار نہ ہوں تاہم احتجاج کی صورت میں انہیں آگاہ کیا گیا ہے کہ وہ حکومت کیخلاف احتجاج میں بھرپور طریقہ سے حصہ لیں۔
31