33

ضلع چنیوٹ میں گیس کی لوڈ شیڈنگ کیخلاف عوام سراپا احتجاج

چنیوٹ(نامہ نگار)شہر اور گردونواح میں سو ئی گیس کی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بڑھ گیا چنیوٹ کے علاقہ محلہ پورن پلاد میں تین روز سے گیس غائب، علاقہ مکینوں کا شدید احتجاج نعر ے بازی کی گئی ہزاروں مکین تین سے گیس نہ ہو نیکی وجہ سے پریشان چولہے بند ہیں اس موقع پر علاقہ مکینوں کا کہنا تھا کہ شکایات کے باوجود محکمہ سوئی گیس کے اعلی حکام کے کانوں پر جوں تک نہ رینگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں