27

عافیہ صدیقی کو وطن واپس لایا جائے

سمندری (بیورو چیف )قوم کی بیٹی عا فیہ صدیقی کو وطن واپس لایا جائے ان خیا لات کا ا ظہار امیر جمعیت القر یش پا کستان و ترجمان انجمن تا جران سمندری اسد سعید قریشی نے کیا انہوں نے کہا کہ قوم کی بیٹی عافیہ صد یقی کو امر یکہ سے واپس وطن لا ئے کیلئے عملی طور پر اقدا مات کی ضرورت ہے ہر مکا تب فکر کی ایک ہی آواز ہے کہ عا فیہ صدیقی کو وطن وآپس لایا جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں