28

عافیہ کے بچوں کی پرورش میں سرخرو ہونے پر اللہ کی شکر گزار ہوں

کراچی (بیوروچیف )قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے صاحبزادے محمد احمد بھی ڈاکٹر بن گئے ۔ انہوں نے ایم بی بی ایس کی ڈگری مقامی ہوٹل میں منعقد ہونے والی پانچویں کانووکیشن تقریب میں وصول کی۔ تقریب تقسیم اسناد کے مہمان خصوصی گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری تھے۔ اس موقع پر ان کی خالہ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی، بہن مریم و دیگر اہلخانہ بھی موجود تھے۔ تقریب تقسیم اسناد کے اختتام پر گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا کہ اس موقع پر عافیہ شدت سے یاد آ رہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں