102

عامر خان منفرد روپ میں سامنے آگئے، تصاویر وائرل

ممبئی(شوبز نیوز) بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے نئے پراجیکٹ کی پہلی جھلک سامنے آگئی جس میں وہ چند منفرد کرداروں میں نظر آئیں گے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سپر اسٹار عامر خان اپنی فلم لال سنگھ چڈھا کے بعد اب اپنی نئی فلم ستارے زمین پر میں نظر آئیں گے، یہ فلم ان کی ماضی کی سپر ہٹ فلم تارے زمین پر کا سیکوئل ہوگا۔عامر خان کے مطابق فلم ستارے زمین پر کی شوٹنگ کا آغاز ہوگیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں