54

عام انتخابات، تعلیمی اداروں میں 8چھٹیاں ہونیکا امکان

اسلام آباد(بیوروچیف) ملک بھر میں8 فروری کو عام انتخابات کے موقع پر تعلیمی اداروں میں 8چھٹیاں ہوں گی۔ رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں عام انتخابات کیلئے 8 فروری کو پولنگ ہو گی، اس موقع پر تعلیمی ادارے 4فروری کو سنڈے،5فروری کو کشمیر ڈے اور 6سے10فروری تک عام انتخابات کی چھٹیوں اور11فروری کوپھر سنڈے پر بند رکھیں ہے۔ اس طرح 8چھٹیوں کے بعد 12فروری کو تعلیمی ادارے کھلیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں