41

عدالتی فیصلے پسند اورناپسند کی بنیاد پر نہیں ہونے چاہیے

فیصل آباد(پ ر)پاکستان پیپلز پارٹی کے ضلعی صدر محمد اعجاز چوھدری نے کہا کہ عدالتی فیصلے پسند اور نا پسند کی بنیاد پر نہیں ہونے چاہیے۔ جمہوریت بچانے کا راستہ پارلیمنٹ سے ہی نکلے گاپیپلز پارٹی اعلی عدلیہ کاہمیشہ احترام کرتی آ رہی ہے نظام عدل میں انصاف ہوتا ہوا نطرآنا چاہیے جن ججز کے کندھوں پر چڑھ کر آنے کی نااہل نیازی تیاری کر رہا ہے نہ وہ کندھے ملیں گے نہ وہ سلیکٹرز ملیں گے عمران نیازی کی ٹانگ پر نہیں دماغ پر پلستر چڑھا دیا گیا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں