فیصل آباد (پ ر)پاکستان تحر یک انصاف کے رہنما حلقہ این ا ے 104 سے امید وار چوہدری ا سد محمود خاں نے کہا ہے کہ عدلیہ کو کنٹرول کرنے کیلئے حربے استعمال کیے جارہے ہیں پی ٹی آئی کو کمزور کر کے چوروں کو الیکشن جتوانا چاہتے ہیں چیف جسٹس فوری ایکشن لیں تا کہ عوام کو حوصلہ ہو کہ یہ ہمیں بچائے گی انہوں نے مزید کہا کہ شہر کی زبوں حالی کے خاتمہ کیلئے فوری اقدامات کے جائیں فیصل آباد کے دیہی علاقہ جات بنیادی سہو لتو ں سے محروم ہیں جبکہ سکولوں کی ا پ گریڈیشن بھی ضروری ہے ا نہو ں نے کہا کہ ملک آئینی ‘ سیاسی اور معا شی بحران کا شکار ہے موجودہ حکو مت نے ملک کو تباہ و برباد کرنے میں کوئی کسر نہیں چھو ڑی ”13 کا ٹولہ” مزید اقتدار میں ر ہا تو پا کستا ن کااللہ ہی حافظ ہوگا ‘موجودہ حکو مت کو ا قتد ا رسے باہر کیا جانا وقت کی اہم ضرورت ہے۔
31