فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ن) علماء مشائخ ونگ PP-116 کے زیراہتمام آرگنائزر چوہدری ظفر اقبال کی رہائشگاہ پر الیکشن امیدوار ایم این اے NA-102 عابد شیر علی اور امیدوار برائے ایم پی اے PP-116 رانا احمد شہریار کے سلسلہ میں جلسہ منعقد ہوا جسکی صدارت چیف آرگنائزر عصمت اکرام نے کی جلسہ کے صدر پی پی116 مولانا عبدالرب تھے جلسہ سے عابد شیر علی رانا احمد شہریار عصمت اکرام مولانا عبدالرب اور افضال بھٹی نائب صدر چوہدری ظفر اقبال نے خطاب کیا مقررین نے نواز شریف کی خدمت کو سراہا جلسہ میں حافظ صدیق الرحمن، چو ہدری سہیل احمد محمد شبیر ملک بوٹا قاری اللہ دتہ اللہ رکھا کمانڈ و دیگر شریک تھے۔
