ٹھیکریوالہ(نامہ نگار)علم حاصل کیئے بغیر معاشرے میں ترقی ممکن نہیں ہمیں معاشرے سے جہالت کا خاتمہ کرنے کے لیئے بچوں کو تعلیم دینا ہو گی اردگرد میں دیکھنا ہوگا کتنے ایسے بچے ہیں جو غربت یا کسی اور مجبوری کی وجہ سے علم حاصل کرنے سے قاصر ہیں جو بڑ ے ہو کر احساس محرومی کا شکار ہو کر معا شر ے پر بوجھ بنتے ہیں ان خیالات کا اظہارمیاں و قا ص,یاسر خلیل گھمن,عبدالرشید سندھو و د یگر نے اے آر یونیک گروپ آف ایجوکیشن کی تقسیم انعامات کی تقریب سے خطاب کرتے ہو ئیاس موقع پر زرینہ بی بی,بشری پرنسپل گو ر نمنٹ سکولز، محمد اعظم سٹیٹس ٹیکل آفسر کا ر ڈ یا لو جی’عبدالرزاق,علی رضا’محمد طاہر یعقوب’محمد عثمان ناصر محمد سرمد’بشری’کرن رشید ‘اختر عبا س ‘ محمد وسیم چوہدری’ انصر عباس انصر’ معاویہ کے علا و ہ طلباو طالبات کے والدین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
