51

عمران خان آنیوالی نسلوں کو تباہ کررہے ہیں

فیصل آباد(پ ر) ضلعی سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ(ن) مظہر جمیل چوہدری نے کہا کہ عمران خان کیلئے الگ اور باقی عوام کیلئے الگ قانون ہے،عمران خان قوم سے مذاق کرنا چھوڑ دیں،عمران خان آنیوالی نسلوں کو تباہ کر رہے ہیں، توشہ خانہ کیس میں تاخیری حربے استعمال کیے،فرح گوگی کے تحفظ کے لیے آپ نے اقدامات کیے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں