96

عمران خان اور مریم نواز کی ٹوئٹر پر ایک دوسرے پر تنقید

اسلام آباد (بیوروچیف)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان اور مسلم لیگ (ن)کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے ٹوئٹر پر ایک دوسرے کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔عمران خان نے ٹوئٹ میں کہا کہ مریم نواز پی ڈی ایم اورکرپشن کے پیسے پرپروان چڑھیں، مریم کے سپریم کورٹ کے ججزپر شرمناک حملوں کا واحد ہدف انتخابات سے فرار ہے، یہ انتخابات سے فرارچاہتے ہیں چاہے آئین کو روند کر ہی حاصل ہو۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں