21

عمران خان عوام کو مزید بیوقوف نہیں بنا سکتے ،میاں رضوان

سمندری (بیورو چیف ) عمران خان عوام کو اب مزید بے وقوف نہیں بنا سکتے قوم نے ان کو ہمیشہ کیلئے مسترد کردیا ہے ان خیا لات کا اظہار میاں محمد رضوان سیاسی و سما جی شخصیت نے کیا انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی سیاست ہمیشہ کیلئے ختم ہونے والی ہے ان کو ضمنی انتخابات میں اپنی سیاسی حیثیت کا انداز ہ ہوجائے گا عوام اس وقت ن لیگ کی حکومت کے ساتھ ہے حکو مت عوام کے مسا ئل حل کر نے کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لا رہی ہے جس کے مثبت اثرات جلد نما یاں ہو نا شروع ہو جا ئینگے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں