41

عمران خان نے اسمبلیاں تحلیل کرکے جمہوریت کا گلا گھونٹا ہے

فیصل آباد(پ ر) انجمن تاجران اولڈ سکر یپ راجباہ روڈ کے جنرل سیکرٹری چوہدری بابر احمد نے کہا ہے کہ عمران خان نے مدت سے پہلے ا سمبلیاں تحلیل کر کے جمہوریت کا گلا گھونٹا ہے ، ا ب انتخابی میدان سجنے کو تیار ہے نواز شریف اور مریم نواز کی وطن واپسی سے تحریک انصاف کی نام نہاد مقبولیت کی قلعی کھل جائے گی۔ ان ہوںنے کہا کہ 2018ء میں عوام کے مینڈیٹ پر شب خون مار کر جو حکومت بنائی گئی تھی تحریک انصاف نے اپنے ہاتھوں سے اسکی سیاسی تدفین کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں