31

عمران خان نے قوم کو بتایا حقیقی آزادی کیا ہے

فیصل آباد(پ ر)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و ممبر سوشل پروٹیکشن کمیٹی ضلع فیصل آبادوامیدوار ایم پی اے پی پی 108 چوہدری قمرمنصورگل نے کہاکہ مینارعمران خان نے قوم کو بتایا حقیقی آزادی کیا ہے پاکستان جلسہ نے سا بقہ تمام ریکارڈ توڈ دیئے ،عمران خان نے قوم کو بتا یا ہے کہ حقیقی آزادی کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں