فیصل آباد(پ ر) رہنما پاکستان تحریک انصاف چوہدری معظم ڈھلوں میاں فہد صابر نے کہا کہ عمران خان پاکستان کے سب سے مقبول ترین لیڈر ہیں، انشا اللہ عمران خان کی قیادت میں پاکستان نے بڑی ترقی کرنی ہے۔انہوںنے کہا کہ نالائق (ن)لیگ والے سب پیچھے رہ جائیں گے، شہباز شریف سمیت پوری پی ڈی ایم مکمل طور پر ایکسپوز ہو گئی ہے ۔
37