فیصل آباد (پ ر) جنرل سیکر ٹری پاکستان مسلم لیگ ن کارپو ر یشن فیصل آبادمیاں ضیاء الرحمان نے کہا ہے کہ اداروں کے خلاف گا لم گلوچ اور سنگین من گھڑت الز ا ما ت لگانے و ا لوں کیخلاف قانون کے مطابق کا رروائی ہورہی ہے، فو ا د چودھری اد ا روں کے خلاف جس قسم کی زبان ا ستعمال کرتے ہیں ا ب ہمت ا و ر جر ات سے سامنابھی کریں واو یلا کس بات کامچارہے ہیں۔ ا نہو ں نے کہاکہ عمران خان کا دو بارہ اقتدار میں آ نے کا خواب پورا نہیں ہوگا،پنجاب کے نگران وزیراعلی پر اعتراض کر نیوالے افراتفری پیدا کر کے انتخابات سے فرار چاہتے ہیں، پی ٹی آئی کو پنجاب میں واضح شکست نظر آ رہی ہے اسی لیے وہ انتخابات کو متنازعہ بنانے کی کو شش کررہی ہے۔
28