30

عمران خان کو مائنس کرنے والے عوام کا جنون دیکھ لیں’صابر حمید

فیصل آباد(پ ر) صدر اووسیز پاکستانی کیمونٹی (اسپین) میاں صابر حمید نے کہا کہ عمر ان خان کو مائنس کے خواب دیکھنے والے عو ام کا جنون دیکھ لیں سیاسی مخالفین روئیں چا ہے اپنے بال نوچیں آج پاکستان کی سیاست کا محور عمران خان ہیں ۔پی ڈی ایم ٹولے کی اجتماعی سیاسی تدفین کا وقت اب زیادہ دور نہیں ۔سپریم کورٹ کے تاریخی فیصلے نے ملک کے مستقبل کا تعین کر دیا ہے راجن پور ضمنی الیکشن نے ثابت کر دیا ہے تبدیلی کی ہوائیں چل پڑی ہیں ملک میں ہونے والے آئندہ انتخابات کے نتائج راجن پور کے نتائج سے مختلف ہونگے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں