25

عمران خان کی سیاست نے ملک کو تاریکی کی جانب دھکیل دیا

فیصل آباد(پ ر) سٹی صدرپاکستان مسلم لیگ ن لیبرونگ فیصل آبادتوصیف نوازخان نے کہاہے کہ عمران خان کی سیاست نے ملک کو تا ر یکی کی جانب دھکیل دیا ہے،لیڈر خواہ کسی بھی سیا سی پارٹی سے تعلق رکھتا ہو وہ ہمیشہ عوام اور کا ر کنو ں کی آواز بن کر سب سے آگے ہوتا ہے لیکن بزدل خان کارکنوں کو ڈھال بنا کر اپنے مذموم عزائم کی تکمیل چاہتاہے ۔اسلام آبادہائی کورٹ پیشی پرجتھوں کوساتھ لیکرجاناآئین وقانون سے کھلامذاق ہے الیکشن کی آڑ میں این آر او مانگنے والے کو کسی صورت بھی این آر او نہیں دیا جائیگا ،مسلم لیگ (ن)آنیوالے ا لیکشن کے لیے مکمل طور پر تیار ہے اور ان شا اللہ کلین سویپ کرے گی ۔ انہوں نے کہ جب جب مسلم لیگ (ن)کا دور آیا تب تب ملک نے تر قی کی لیکن عمران خان کی صورت میں ملک پر نا کا می اور تنزلی کو مسلط کر دیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں