40

عمران خان کی مقبولیت سے حکمرانوں کے ہاتھ پائوں پھولے ہوئے ہیں

فیصل آباد(پ ر) رہنما پاکستان تحریک انصاف (اسپین) میاں فہد صابر نے کہا کہ عمران خان کی مقبولیت سے حکمرانوں کے ہاتھ پائوں پھولے ہوئے ہیں، حکومتی عزائم کے خلاف چیئر مین نیب کا مستعفی ہونا عمران خان کی بے گناہی کا ثبوت، حکومت کے شفاف احتساب کی قلعی کھل چکی، تحریک انصاف کو بند گلی میں دھکیلنے کی سازشیں بے نقاب ہو چکیں’ انہوںنے کہاکہ تباہ کن مہنگائی نے ملک کے غریب عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں