29

عمران خان کی نااہل حکومت نے معیشت کو تباہی کنارے پہنچایا

سمندری (بیورو چیف ) مسلم لیگ ن ہی ملک کو بحرانوں سے نکال کر ملک کو ترقی کی راہ پر گا مزن کریگی ان خیالات کا اظہار ممبر قو می اسمبلی چو ہدری شہباز با بر و فاقی پار لیما نی سیکرٹری اطلاعات و نشریات نے کیا انہوں نے کہا کہ سا بقہ حکو مت کی نا اہلیوں کی وجہ سے ملک جن آج معا شی بحران کا شکار ہوا۔ انہوں نے انتشار کی سیاست کو عروج دیا اور ملکی اداروں پر تنقید کی سیاست کو عوام نے اب مسترد کر دیا ہے عوام جان چکے ہیں کہ انہوں کس طرح ملکی معیشت کو نقصان پہنچا یا اور آج جس دوراہے پر ہیں اس کی ذمہ دار سا بق پی ٹی آئی حکو مت کی منفی پالیسیاں ہیں انہوں نے مزید کہا کہ ن لیگ کے ہر دور میں ملک ترقی کی راہ پر گا مزن ہوا بجلی کی کمی کو پورا کیا گیا، روز گار کی فراہمی ،ڈیمز کی تعمیر ،موٹروے سی پیک جیسے منصو بے شروع کیئے جس سے ملک میں خوشحالی آئی ن لیگ اب دو بارہ ملک کو ترقی کی راہ پر گا مزن کر نے کیلئے اقدا مات اٹھا رہی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں