34

عمران کو گرفتار ہونا ہی ہونا ہے، منظور وسان کی پیشگوئی

کراچی( بیوروچیف ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری سے متعلق پیشگوئی کردی۔اپنے ایک بیان میں منظور وسان کا کہنا تھا کہ مارچ نہیں تو اپریل میں، عمران خان کو گرفتار ہوناہی ہونا ہے۔پی پی رہنما کا کہنا تھا کہ دو صوبائی اسمبلی کے انتخابات نہیں دیکھ رہا، پورے ملک کے انتخابات ایک ساتھ ہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں