سرگودھا (بیورو چیف) عوام تجربہ کار حکمر ا نو ں سے تنگ نظر آرہے ہیں آٹا’ چینی کا بحران حکو متی صفوں میں موجود لوگوں نے پیدا کیا جب یہ ما فیا اربوں روپے کما لیتا ہے تو تجربہ کا روں کو ہوش آتا ہے اور نوٹس لیکر مہنگائی میں مزید اضافہ کر کے اپنے ساتھیوں کو فائدہ پہنچا رہے ہیں ان خیا لات کا اظہار صدر کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ا یشن و ٹریڈ ونگ کے صدر حاجی محمد ارشد محمود نے کیا ا نہو ں نے کہا کہ مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے دوسروں کو کرپٹ کہنے والے حکمران خود کرپشن میں ملوث ہیں تحریک انصاف نے ہمیشہ جمہوریت کی بقاء اور عوامی فلاح و بہبود کیلئے کام کیا ہے۔
38