36

عوام مردم شماری کے دوران صحیح معلومات فراہم کریں

سرگودھا (بیوروچیف) ملک بھر میں یکم مارچ سے پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کا باقاعدہ آ غا ز ہورہا ہے ڈ سٹرکٹ آفیسر مردم شماری سر گو د ھا نے ضلع بھر کے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ مرد م شما ری کیلئے آ نیوالے ا ہلکا روں سے مکمل تعاون کر یں تاکہ مردم شما ری کا عمل احسن طریقہ سے مکمل کیا جاسکے ملک بھر میں یکم مارچ سے ہو نیو ا لی پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کیلئے شہریوں کی ذمہ د ا ر ی ہے کہ وہ اہلکاروں کو درست اعداد و شمار فراہم کرے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں