88

عوام مسلم لیگ ن کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرائیں

ڈجکوٹ(نامہ نگار)8فروری شیر کی فتح کا دن ہو گا،پاکستان مسلم لیگ(ن) کے سینئر رہنما ٹکٹ ہولڈر پی پی 107 چوہدری خالد پرویز گل نے چک نمبر 275 میں کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ پاکستان کی خالق جماعت ہے اور میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف نے ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا لیکن دشمنان پاکستان نے مسلم لیگ ن کی حکومت ختم کرائی تاہم اب عوام ملک بھر میں مسلم لیگ ن کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرائیں تاکہ ملک دوبارہ ایشین ٹائیگر بنے اس موقع پر چوہدری عثمان الیاس گل ، علی باقر ، محمد نعیم ، ساجد گل اور دیگر موجود تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں