سمند ری(بیورو چیف ) عوام نے انتشار کی سیاست کو مسترد کر دیا ہے ان خیالات کا اظہار سردار محمد قاسم تحصیل صدر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ نے کیا انہوں نے کہا کہ آئین کی خلا ف ورزی ،عدالتو ں اور قانو ن کی تو ہین ہی عمران نیا زی کا وژن ہے گر فتا ری سے بچنے کے لئے ریاست اور عدالت کی رٹ کو چیلنج کر کے نا کام جلسوں کا کھیل کھیلا جا رہا ہے اور عوام نے مینا ر پاکستا ن پر جعلی آزادی کا جنا زہ پڑھ کر پی ٹی ائی کے تابو ت میں آ خری کیل ٹھو نک دیا عمران خا ن جلسے ضرور کر یں لیکن انتشا ر اور افر ا تفری کی سیا ست نہ کر یں تا کہ ملک میں امن اور سکو ن قا ئم ہو سکے عمران نیا زی کے انتشا ر ، نفرت کے وژن سے قو م خو ب وا قف ہے ۔
