33

عوام پیپلزپارٹی کوکامیاب کرکے نئے دورکاآغاز کرینگے

فیصل آباد (پ ر)پاکستان پیپلز پارٹی پی پی 114 سے ایم پی اے کے امیدوار چوہدری شکور گجر نے کہا ہے کہ ہے کہ 2024 پاکستان کی قسمت بدلنے کا سال ہے، دعا ہے کہ فلسطینی مسلمانوں پر ظلم کے خاتمے امت مسلمہ کی کامیابی اور دہشت گردی کے خاتمے کا سال ہو، نیا سال پی پی پی کی جیت کی نوید لیکر آئے گا۔ 2024 کا آغاز جیالے نئے عزم اور چیئر مین بلاول بھٹو کا ساتھ دینے آصف علی زرداری کی سیاسی بصیرت کو مضبوط کرنے کے ساتھ کریں گے۔ فریال تالپور، آصفہ بھٹو، خواتین میں ایک نئی روح پھونکیں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں