40

عوام 8فروری کوصرف شیرکے نشان پر مہرلگائیں گے

فیصل آباد(پ ر) سٹی صدرپاکستان مسلم لیگ ن لیبرونگ فیصل آبادتوصیف نوازخان نے کہاہے کہ2فروری کومسلم لیگ ن کے زیر اہتمام دھوبی گھاٹ گرائونڈمیں منعقد ہونیوالا انتخابی جلسہ تمام ریکارڈتوڑدیگا۔اہل فیصل آبادکا مزدور ، کسان ، دیہاڑی داراوربزنس مین طبقہ اپنے قائد نو ا ز شریف اورمریم نوازشریف کاعظیم الشان استقبال کرکے نئی تاریخ رقم کرئیگاجسکومخالفین مدتوں نہیں بھول سکیں گے۔انہوںنے کہاکہ نوازشریف نے ہمیشہ ترقی ، خدمت اورروشن مستقبل کی سیاست کی اورکررہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں