گوجرہ (نا مہ نگار)عیسائت سے تائب نوجوان نے اسلام قبول کرلیا۔جڑانوالہ کے رہائشی عظیم مسیح نے جامع مسجد مسلم اقبال ٹائون گوجرہ کے خطیب مولانارحمت ارشد کے ہاتھ پر اسلام قبول کیا۔ جس کا نیا اسلامی نام محمد عظیم رکھا گیا اس موقع پر موجود افراد نے محمد عظیم کودائرہ اسلام میں داخل ہو نے پردلی مبارکباد دی اور مٹھائی تقسیم کی۔
