17

غریب پرورفیصلے کب ہوں گے’جاوید گجر

فیصل آباد(پ ر) پاکستان کسان اتحاد کے ڈویژنل صد ر و آزاد امید وار پی پی 106 چوہدری اظہر جا وید گجر جا وید گجر نے کہا کہ غریب پرور فیصلے کب ہوں گے؟رمضان شریف سے پہلے مہنگائی کی بے لگامی غریبووں کیلئے زہرقاتل سے کم نہیں،عمران نیازی کو ڈرامہ بازی سے فرصت نہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں