29

غیرملکی طاقتیں پاکستان کوکمزور کرنا چاہتی ہیں

فیصل آباد(پ ر)مرکزی تنظیم تاجران پاکستان اور ور انجمن تاجران سٹی فیصل آباد کے نائب صدر وجائنٹ سیکر ٹری وکٹ پیس کلاتھ بورڈٹاٹا بازار فیکٹری ایریا کے سینئر وائس چیئر مین مرزا مظہر صدیق بیگ نے کہا ہے کہ اب جبکہ ملک میں عام انتخابات کی تاریخ طے ہو چکی ہے الیکشن کمیشن کے خلاف سازشیں اوراسے کمزور کرنے والے اندرون و بیرون ملک دشمن قوتوں کے اشارے پر پاکستان کو غیر مستحکم کرنا ہیں لیکن قوم ایسا نہیں ہونے دیگی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں