گوجرہ(نامہ نگار)صدر پولیس گوجرہ نے ایک شخص کوفائرنگ کر کے شدید زخمی کر نے والے افرادمقدمہ درج کر لیا۔معلوم ہواہے کہ چک نمبر362ج ب کامحمد توقیرگائوں کے قریب جا رہا تھاکہ اس پرشرافت مسیح وغیرہ تین افراد نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجہ میں وہ شدید زخمی ہو گیا شدید زخمی کرفوری طور پر تحصیل ہیڈ کوارٹرہسپتال منتقل کیا گیا جہاں طبی امدادکی فراہمی جاری ہے اطلاع ملنے پر تھانہ صدر پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔
29