75

فائرنگ کر کے دوست کی والدہ کو قتل کر دیا

اسلام آباد (بیوروچیف) دوست نے فائرنگ کر کے دوست کی والدہ کو قتل کر دیا۔اسلام آباد کے تھانہ شہزاد ٹائون کے علاقہ میں ایک خاتون اپنے بیٹے کے دوست کی فائرنگ سے گھر میں قتل ہو گئیں۔ ملزم نے خاتون پر ان کے گھر کے اندر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر ہی ہلاک ہو گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم قتل کے بعد فرار ہو گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں