ڈیرہ اسماعیل خان (نمائندہ خصوصی) ڈیرہ اسماعیل خان سے تعلق رکھنے والے کفایت اللہ بلوچ نے چیف کنزرویٹر آف فاریسٹ، ناردرن فاریسٹ ریجن-II کے عہدے کا چارج سنبھال لیا’چارج سنبھالنے کے بعد کفایت اللہ بلوچ کی جانب سے شہدائے جنگلات کی یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور شہداء کی مغفرت کے لیے دعا کی ۔ تفصیلات کے مطابق کفایت اللہ بلوچ نے چیف کنزرویٹر آف فاریسٹ، ناردرن فاریسٹ ریجنIIکے عہدے کا چارج سنبھال لیا’اس موقع پر انہوں نے شہدائے جنگلات کی یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور شہداء کی مغفرت کے لیے دعا کی ‘کفایت اللہ بلوچ کا تعلق ڈیرہ اسماعیل خان سے ہے۔
23