فیصل آباد(پ ر) چیمبر آف کامرس کے سابق صدر رانا حیدر نوازنے کہا کہ ملک بھر میں آٹے کے شدید بحران کے بعد فلور ملز ایسوسی ایشن نے بھی ملیں بند کرنے کی دھمکی دے دی ۔ فلور ملز ایسوسی ایشن نے محکمہ خوراک کو جمعہ تک کی وارننگ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ ہمارے خلاف بے بنیاد کارروائیاں بند نہ کی گئیں تو ملز کو تالے لگادیں گے ۔
33