54

فوج کیخلاف پراپیگنڈہ کرنیوالے ملک وقوم سے مخلص نہیں

سرگودھا (بیوروچیف) فوج کیخلاف پراپیگنڈہ کرنیوالے کسی طرح بھی ملک و قوم سے مخلص نہیں ہوسکتے قیام امن کیلئے فوجی جوانوں کی قربانیاں کسی سے پوشیدہ نہیں ہیں الیکشن کو پر امن بنانے میں فوج کا کردار کلیدی ہوگا جو لوگ فوج کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں وہ نہیں چاہتے کہ پاکستان میں امن قائم ہو ان خیالات کا اظہار امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حاجی چوہدری محمد اقبال (مرچوں والے) نے کیا انہوں نے کہا کہ اس وقت پاکستان میں قیام امن کی ضرورت ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں