19

فوزیہ خالد وڑائچ پی پی119 سے الیکشن لڑیں گی

گوجرہ(نامہ نگار)پاکستا ن مسلم لیگ کے رہنما ممبر قو می اسمبلی چوہدری خا لد جا وید وڑائچ نے پی پی 119 کیلئے اپنی اہلیہ فوزیہ خالد وڑائچ کو نا مزد کر دیا انہو ں نے اپنی رہا ئش گا ہ پر حلقہ پی پی 119 کے سپوٹرا ن کے اعزا ز میں منعقدہ کارنر میٹنگ میں کہا کہ ممبر صو با ئی اسمبلی حا جی عبدالقدیر اعوا ن ان کے سا تھ نہیں چل رہے جس کی وجہ سے پارٹی کا نقصا ن پہنچ رہا ہے اس لئے انہو ں نے فیصلہ کیا کہ حلقہ پی پی 119 میں وہ اپنی اہلیہ فوزیہ خا لد وڑائچ کو الیکشن لڑا ئیں گے انہو ں نے کہاکہ انہو ں نے تما م حا لا ت پارٹی قیا دت کو بتا دیئے ہیں اب وہ سا بق ممبر صوبا ئی اسمبلی کو سا تھ لے کر الیکشن نہیں لڑیں گے انہو ں نے کہا کہ انہو ں نے مذکورہ میٹنگ صرف اپنے حلقہ کے سپوٹرا ن اور ووٹرا ن کو اعتما د میں لینے کیلئے بلا ئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں