26

فون پر تنگ کرنے سے منع کرنے پر 3افراد نے خاتون کو چھری مار کر لہولہان کردیا

گوجرہ (نامہ نگار)موبا ئل فون پر تنگ کر نے سے منع کر نے پر تین افراد نے حملہ کرکے خاتو ن کو شدید زخمی کردیا ۔ چک نمبر 429 ج ب کے ظفراقبا ل نے تھا نہ صدر گوجرہ میں مقدمہ درج کراتے ہو ئے موقف اختیا ر کیا کہ گائو ں مذکور کا نوجوا ن شا ن عرف شا نی اسکی اہلیہ نگہت پروین کو ما با ئل فون پر کا ل کرکے ناجزئز تعلقا ت استوار کر نے پر مجبور کرتا تھا جس کو ایسا کر نے سے منع کیا تو وہ مشتعل ہو گیا اور اسکی اہلیہ نگہت پروین جا نورو ں کیلئے چارہ لینے کیلئے رقبہ پر گئی ہوئی تھی کہ شا ن عرف شا نی اپنے دیگر دو دستو ں کے ہمرا ہ مو ٹر سا ئیکل پر سوار ہوکر آ گیا اور نگہت بی بی پر حملہ کرتے ہوئے تیز دھا ر آ لہ سے اسکی گردن کا ٹنے کی کو شش کی نگہت پروین پر تیز دھا ر آ لہ سے وار کرتے ہو ئے شدید زخمی کردیا اور فرار ہو گئے اطلا ع ملنے پر صدر پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزما ن کی تلا ش شروع کردی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں