26

فوڈ اتھارٹی کے دکان داروں پر چھاپے

ڈیرہ اسماعیل خان (نمائندہ خصوصی) ڈائریکٹر جنرل فوڈسیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی اور ڈائریکٹر آپریشنز کی خصوصی ہدایت پر ڈپٹی ڈائریکٹر سجاد احمد کی زیر نگرانی فوڈسیفٹی آفیسرز سہیل خان،انیلہ مختار،فبیحہ اور لیب آئنالسٹ حیات نے ڈیرہ اسماعیل خان کے چشمہ روڈ ‘ہمت،شیخ یوسف اڈا،بائی پاس روڈ اور مسلم بازار میں متعدد دکانوں میں موجود اشیا ء خوردونوش کا معائنہ کیا۔اس دوران فوڈسیفٹی ٹیم نے اشیا ء کا معیار بہتر کرنے کیلئے دوکانداروں کو حفظان صحت کے اصولوں سے روشناس کرایا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں