54

فیسکو نے نئے میٹر ز لگوانے کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)فیسکو نے نئے بجلی کے میٹر لگوانے کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ۔تفصیلات کے مطابق اربن ایریا میں گھریلو میٹر کی قیمت 9ہزار سے بڑھا کر 12ہز ار 660 روپے کردی گئی ،رورل ایریا میں گھریلو میٹر کی قیمت 9ہزار سے بڑھ کر10ہزار820ر وپے ہو گئی ،فیسکو کی طرف سے نئے میٹرزلگوانے کیلئے قیمتوں میں اضافے کا اطلاق 15جنوری 2023سے کیا گیاہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں