فیصل آباد(پ ر) پاکستان منی مزدہ ایسوسی ایشن کے سر پر ست اعلی چوہدری ندیم ،چوہدری سکندر، صدر ڈویژن ملک طارق، چئیرمین پولیس افیئر میاں محمد رفیق، چئیرمین اسلم شبیر،وائس چیئرمین با ئوخالد،صدر شبیر احمد، سینئر نائب صدر ملک سہیل، مرکزی جنرل سیکرٹری محمد تنویر الطاف ، شیخوپورہ جھمرہ ملت روڈ زون چیئرمین سجاد بسرا ،صدر رانا نعیم ،چئیرمین ریلوے مال گودام ملک اسلم اعوان، وائس چیئرمین شہباز کمبوہ اعوان ، صدر ریلوے مال گودام سعیدا شرف قادری ، شعبان، چیئرمین سرگودھا روڈ سمال اسٹیٹ چوہدری بابر اولکھ،رانا راشد، رانا کاشف، رانا نعیم ، جڑانوالہ ستیانہ روڈ کے چئیرمین اکبر علی، صدر نور علی، جنرل سیکرٹری محمد نعمان ، ملک شاھد گڈز ٹرانسپورٹ سروس روشن والا،ملک بلال گڈز سمندری، مہرگڈز مہررمضان ، قاری وسیم پاک مدینہ گڈز والے ، لائل پور گڈز ملک سلیم محمد خان ایم کے گڈز نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ پاکستان کا مانچسٹر کہلانے والے شہر فیصل آباد میں منی مزدا ٹرانسپورٹ جو ایک صنعت کا درجہ رکھتی ہے ۔ فیصل آباد شہر میں وکس پاسنگ فٹنس سرٹیفکیٹ کا تا حال کوئی دفتر موجود نہیں ہے۔
