36

فیصل آباد میں چوری وڈکیتی کی بڑھتی وارداتیں لمحہ فکریہ ہے

فیصل آباد ( پ ر) انجمن تاجران کچہری بازار کے صدر چوہدری خالد جٹ سمیت دیگر عہدیداران نے اپنے مشترکہ بیان میں نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی’ آئی جی پنجاب سمیت مقامی پولیس حکام سے پر زور مطالبہ کیا ہے کہ ملک کے تیسرے برے شہر فیصل آباد میں چوری ‘ ڈکیتی کی بڑھتی واردارتوں پر قابو پانے کیلئے عملی اور ٹھوس اقدامات کئے جائیں عوام کی جان و مال کے تحفظ کیلئے محکمہ پولیس کی کارکردگی میں مزید بہتری لائی جائے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں