20

فیصل انوار صدر’ فرقان کلو سیکرٹری بار منتخب

ٹوبہ ٹیک سنگھ(نامہ نگار) اتفاق گروپ کے میاں فیصل انوار 306 ووٹ لے کر صدر منتخب، مدمقابل اتحاد گروپ کے میاں فرخ اقبال نے 243 ووٹ حاصل کئے، اتفاق گروپ کے چوہدری فرقان کلو 321 ووٹ لے کر جنرل سیکرٹری منتخب، مدمقابل اتحاد گروپ کے مجتبی سلیم انصاری نے 229 ووٹ حاصل کئے، میاں ظفر اقبال 309 ووٹ لیکر نائب صدر منتخب ہو گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں