34

فیض گجر رائٹرونگ کے جوائنٹ سیکرٹری منتخب

کمالیہ(نامہ نگار) کمالیہ کے ہونہار نوجوان چوہدری فیض گجر پاکستان رائٹر ونگ کے جوائنٹ سیکرٹری منتخب۔ملک میں ملی نظریاتی افکار ملی اقدار قلم و قرطاس کی ترویج نسل نو کو کتب بینی کی طرف راغب کرنے کے نمائندہ ملک گیر پلیٹ فارم پاکستان رائٹرز ونگ جوکہ لکھاریوں کی پذیرائی، نو آموز لکھاریوں کی تربیت کا مکمل انصرام بھی کرتا ہے۔ کمالیہ کے ہونہار نوجوان چوہدری فیض گجر نوجوان لکھاریوں کی نمائندہ تنظیم پاکستان رائٹرز ونگ کے جوائنٹ سیکرٹری برائے سال 24ـ2023منتخب ہوگئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں