36

قائداعظم گروپ سکول آف کمالیہ میں میڈیکل کیمپ کا انعقاد

کمالیہ(نامہ نگار) قائد اعظم گروپ آف سکول کمالیہ میں میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیاگیا جس میں بڑی تعداد میں بچوں اور والدین نے شرکت کی. اس موقع پر کیمپ میں آئے ماہر ڈاکٹروں نے بچوں کا طبی معائنہ کیا۔والدین نے سکول انتظامیہ کے اس اقدام کو سراہتے ہوئے کہا کہ بچوں کی پڑھائی کے ساتھ ساتھ صحت کا خیال رکھنا بھی ناگزیر ہے۔سکول انتظامیہ کی جانب سے میڈیکل کیمپ کا انعقاد اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں