31

قاتل کو عمر قیداور 5 لاکھ روپے جرمانے کی سزاکا حکم

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) قاتل کو عمر قید اور 5لاکھ جرمانہ کی سزا’ جرمانے کی عدم ادائیگی پر مزید ایک سال قید بھگتنا ہو گی۔ تھانہ ملت ٹائون کے علاقہ مجرم مرید حسین نے ذاتی رنجش پر رمیز رضا کو موت کے گھاٹ اتار دیا تھا، قتل کیس کی سماعت کرتے ہوئے ایڈیشنل سیشن جج چوہدری انعام الٰہی نے فیصلہ سناتے ہوئے مجرم مرید حسین کو عمر قید اور پانچ لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا حکم سنایا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں